jalna
جالنہ میں صفا بیت المال کے مرکزی صدر حضرت مولانا غیاث احمد صاحب رشادی دامت برکاتہم کی توجہات سے صفا جالنہ کے زیراہتمام جالنہ کے پسماندہ علاقہ خواجہ نگر میں آج ایک گہرا بور کھودا گیا اور صفا کے ذمدران کی انتھک محنتوں سے دو تین گھنٹوں کے اندر موٹر بھی لگادی گئی اور الحمدللہ پانی کے لیے پریشان لوگوں نے راحت کی سانس لی اور انتہائی خوشی کے ساتھ بور پر پہنچے جہاں ذمداران نے مفت پانی فراہم کیا انشاء اللہ یہ سلسلہ چلتا رہے گا اور مستقبل میں فلٹر واٹر پلان ڈال کر خدمات کے دائرہ کو مزید وسیع کیا جائے گا اہل خیر حضرات میں سے کوئی نیک کام میں سبقت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو رجوع فرمائے
صفا بیت المال جالنہ کی طرف سے ماہانہ وظائف تقسیم کرتے ہوے حافظ اعزاز الدین صاحب
جمیع ذمداران صفا خصوصاً ذمداران مہاراشٹر کو   بذریعہ ہذا اطلاع دیجاتی ہے کہ مورخہ تیس مارچ بروز جمعرات کو صفا بیت المال جالنہ کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی کیمپ بعنوان سفر آخرت سکرات سے تعزیت منعقد ہونے جارہا ہے جس میں حیدرآباد سے مرکزی صدر محترم سمیت بہت سارے ذمداران صفا تشریف لارہےہیں اور علاقئہ مراٹھواڑہ میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا کیمپ ہے میں دعوت نامہ نہ پہنچائے جانے پر معذرت خواہ ہوں اور بذریعہ ہذا درخواست کرتاہوں کہ اسی تحریری دعوت کو قبول فر ماکر کیمپ اور بعد نماز مغرب ہونے والے اجلاس میں تشریف لائے اور ہماری حوصلہ افزائی فر مائے نیز عاجز کو اپنے آنے کی اطلاع کریں فجزاکم اللہ احسن الجزاء فقط والسلام
صفا بیت المال شاخ جالنہ مے صدر محترم کا تربیت کیمپ سے  خطاب
صفا بیت المال شاخ جالنہ مے تربیت کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے حضرت مولانا محمدحبیب الرحمن حسامی صاحب
صفا بیت المال شاخ جالنہ مے تربیت کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے حضرت مفتی محمد مجاہد خان قاسمی
safa jalna k zere ehtemam jari kemp me kafan kantne ka tariqa batate huwe  sham me relwe steshan masjid me aam ijlas hoga