Sholapur
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
مرکزی صدر حضرت مولانا غیاث احمد صاحب رشاری دامت برکاتہم کی ھدایت کے مطابق صفا شاخ شولاپور میں ڈبہ مہم کا آغاز ہوا الحمد للہ
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
صفا بیت المال شولاپور کی جانب سے ایک غریب لڑکی کی شادی میں 50 کلو چاول کے ذریعے امداد کی گئ اللہ قبول فرمائے    آمین
صفا بیت المال شولاپور کی جانب ایک غریب بیمار کی عیادت کی گئی اور دوائیاں دلائی گئی
صفا بیت المال شولاپور کی جانب سے ایک غریب لڑکی کی شادی میں قرآن شریف دیا گیا
صفا بیت المال شولاپور کی جانب سےبعد تحقیق ایک غریب بیوہ کے بیٹی کی شادی میں سامان دیا گیا اللہ قبول فرماے آمین