Shimugah
صفابیت المال شاخ شیموگہ کی جانب سے 30 بیواؤں اور معذورافراد  میں فی کس پانچ سوروپئے کل 15ہزار روپئے کے وظائف تقسیم کئے گئے

صفابیت المال شاخ بھدراوتی کی جانب سے آبدارخانے کی افتتاح
صفابیت المال شاخ شیموگہ کی جانب سے  مرکز ی صدر کی دعا سے شہر شیموگہ کے دو اہم مقامات پر آبدار خانے کی افتتاح ہوئی ہے
صفا ٹیلر نگ سنٹرشاخ شیموگہ میں کُل 77 خواتین  میں کورس کے مکمل ہونے پراسناد تقسیم کئے گے
الحمدللہ 

صفا بیت المال بھدراوتی

 کے جانب سے آج گورمنٹ ہسپتال کے مریضوں میں پھل اور رقم کے زریعے مدد کی گئی 
جس میں مولانا اسلم
مولانا صغیر احمد 
مولانا سمیع اللہ حافظ زبیع اللہ حافظ صادق  ڈاکٹر کلیم الدین شریک رہے⁠⁠⁠⁠