Nanded

صفا بیت المال شاخ ناندیڑ کی جانب سے محلہ فاروق نگر میں واقع صفا مفت ٹیلرنگ سنٹر کی پہلی بیاچ کی ٹریننگ کی تکمیل پر ایک عظیم الشان جلسہٴ عام میں علمائے کرام کی موجودگی میں طالبات کو اسناد عطا کی گئیں ۔اس اجلاس میں محلے کے مرد وخواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
صفا بیت المال شاخ ناندیڑ کی جانب سے شہر کے آیورویدک کالج اور ہاسپٹل  پر قائم کئے گئے  آبدار خانہ سے لوگ استفادہ کرتے ہوئے ۔