Nalgonda
صفا بیت المال نلگنڈہ کی دعوت پر کلکٹرنلگنڈہ  جناب گوراپل کی گورنمنٹ ھاسپٹل میں آمد اور صفا کی جانب سے قائم آبدار خانہ کا معائینہ  اور تفصیلات سے واقفیت حاصل کیں کلکٹر نلگنڈہ کو گذشتہ دس سالوں سے صفا بیت المال نلگنڈہ کی جانب سے قائم کردہ آبدار خانہ کی تفصیلات سے واقف کرایا گیا کلکٹر نلگنڈہ نے بڑی خوشی کا اظھار کیا اس موقع پر سید محامد الدین صدرصفابیت المال نلگنڈہ کے علاوہ مولانا محمد اطھر علی صاحب حسامی صدر شرعیہ کونسل نلگنڈہ اور محمد عبد البصیر خان قاسمی اور محمد شھیر الدین صاحب اور محمد مسیح الدین ایڈوکیٹ اور محمد عمران محمد ابراھیم صاحب موجود تھے
آج نعد نماز مغرب صفا بیتالمال نلگنڈہ کی جانب سےایک غریب لڑکی کی شادی میں کھابے پینے کا سامان دیا گیا
صفابیت المال نلگنڈہ کی جانب سےایک غریب لڑکی کی شادی میں (50)کیلو چاول لڑکی کے والد کو دئے گے اس موقع پر قاضی نلگنڈہ حافظ سرفرازاللہ خان  صاحب  اور محمد عبدالطیف صاحب اور سیدعنایت اللہ صاحب موجود تھے
Aj 26-04-2017 ko subah 11 baje mahile panjesha ka rahne wala mohammed naseer uddin jo sifaam furniture mai mulazim tha jis ka teen mah phle accident mai seedhe pair ke gutne ki haddi tutgayi thi aur jo abi zere ilaaj hy safa baitul maal nlg ki janib se 3000/-rupay ki imdaad ki gayi is mokay par moulana mohammed atthar ali sahab husami  aur syed nisar uddin(umrah electrical)moujood the
Safa baitul maal nlg ki janib se govt. Hospital me pani pilanay ka manzar
آج بتاریخ (19-4-2017)بعد نماز مغرب صفابیت المال نلگنڈہ کی جانب سے ایک غریب لڑکی کی شادی میں (50)کیلو چاول دئے گے
صفا بیت المال شاخ نلگنڈہ کی کی جانب سے قائم کردہ آبدار خانہ پر پانی حاصل کرنے کے لے عوام کا اژدھام دیکھا جاسکتا ھے

ایک غریب مستحق جن کی 3 سالہ بچی کے پیر میں انفکشن ہوگیا تھا بعد تصدیق صفابیت المال شاخ نلگنڈہ کی جانب سے 3000 روپئے کی نقدرقم کے ذریعہ ان کی امداد کی گئی


24-02-2016 baad namaz e zohar shouhar k haaton jalai huwi khatoon ko Mohd Ayub khan(Hyd) nay 1000 rs (one thousand rupees) us khatoon k liyeah ravana farmai aur Mohd Mukarramuddin (KSA) 10,000 (ten thousand rupees)us khatoon k liyeah ravana farmai hai ,
Is rakham ko safa baitul mall NLG k wastay say us khatoon ko wo rakham pohanchadi gayi hai jo photos may dekh sak tay hai ,
Is moukhay par Syed Mahammiduddin sadar safa baitul mall nlg k alava Mohd Atthar Ali sahab hussami aur hafiz Azizullah khumais aur mohd Feroz Ali khan mazher sahab bhi moujood thay .
صفابیت المال نلگنڈہ کی جانب سے محمد عمران ولد محمد غوٹ جن کا گذشتہ کل السیڈنٹ ھوا تھا جو سورکشا دواخانہ میں آئ سی یو میں ھے اور آج حیدرآباد منتقل کرنا ھے دماغ میں خون جم گیا ھے جو بھت غریب ھے اس لڑکے کہ والد میوہ کا کاروبار کرتے تھے اب بالکل خالی ھے اس لڑکے کی امداد کے طور پر (5000)پانچ ھزار روپیہ اس کی والدہ کو حمعراتکی رات دوخانہ پھنچ کر دے گے اس موقع پر سید محامد الدین قاسمی اور حافظ خمیس صاحب حافط نواز صاحب بھی موجود تھے
آج بتاریخ 11-3-2016بعد نماز جمعہ صفابیت المال نلگنڈہ کی جانب سے ایک بیمار شخص سید احمد حسین ولد سید اکبر حسین کوجو پیروں میں پھوڑے ھونے کی وجھہ سے مجبور ھے (5000) روپیہ کی امداد دیگی جو ایک صاحب خیر جانب سے جو بیرون ملک مقیم ھے بھیجی گی ھے اس موقع پر سید محامد الدین قاسمی صدر صفا بیت المال نلگنڈہ کے علاوہ محمد اشفاق احمد خان صاحب(عامل) اور جناب خواجہ فھیم الدین صاحب  رپوٹر  روزنامہ سیاست اور دوست محمد صاحب رپوٹر روزنامہ منصف اور ممتاز قریشی صاحب موجود تھے
آج بتاریخ 2/4/2016 کوصفا بیت المال شاخ نلگنڈہ   کی جانب سے گذشتہ(9)سالوں طرح اس  سال بھی نلگنڈہ گورنمنٹ ھاسپٹل  میں آبدار  کا خانہ افتتاح عمل میں آیا جس میں روزانہ (2000) لیٹر ٹھنڈا صاف منرل پانی پلایا جاتاھے جس روزانہ کا خرچ 2000 ھزار  روپیہ ھے آپ تمام حضرات سے اس کار خیر میں تعاوں کی اپیل کی جاتی ھے منجانب  اراکین صفا بیت المال نلگنڈہ
آج بتاریخ(28-3-2016)کو بعد نماز عصر ایک بیمار شخص جن کی کمر اور کولھے کی دو ھڈیاں ٹوٹ گی ھیں جو کلر کا کام کرتے ھیں جو کام کے دوران اوپر سے نیچہے گرنے کی وجھہ سے ھڈیاں ٹوٹ گی ھیں آج راج ریڈی نلگنڈہ کے ھاسپٹل میں  اپریشن کیا گیا ھے صفا بیت المال نلگنڈہ کی جانب سے (5000)ھزار روپیہ کی امداد کی گی ھے جو ایک صاحب خیر کی جانب سے روانہ کی گی اس موقع پر سید محامد الدین صدر صفا بیت المال نلگنڈہ کے علاوہ جناب عبد القدوس صاحب (عامل) اور جناب ابراھیم صاحب بھی موجود تھے
آج گیارہ بجے صبح گورنمنٹ ھاسپٹل نلگنڈہ میں صفا بیت المال شاخ نلگنڈہ کی جانب سےآبدار خانہ کا افتتاح عمل میں آیا جس میں روزانہ (2000) ھزار لیٹر  ٹھنڈا پانی بیماروں مسافروں کوپلایا جاے گا اور یہ سلسلہ جون دس تاریخ تک رھے گا اس کا روزانہ کا خرج پندرہ سو روپیہ ھے اھل خیر حضرات اس جانب توجہ فرمایں