Jamtara

صفاشاخ جامتاراکیجانب سےمقام گوندلی پہاڑی ضلع جامتارامیں 13/5/2017کوطلبہ وطالبات میں تعلیمی کٹس حضرت مولاناعنایت کلیم صاحب قاسمی کےھاتہں سے تقسیم عمل میں آیا
صفاشاخ جامتاراجہارکہنڈ کیجانب سےتعلیمی کٹس تقسیم کیاگیا
06.04.201ز7کوصفابیت المال شاخ جامتارا میں عظیم الشان جلسہ عام بعنوان اتحادملت اورخدمت خلق ھواجس میں مرکزی صدر صفابیت المال نڈیاکاپرمغزخطاب ھوا
حضرت مولاناغیاث احمد رشادی جہارکہنڈکےضلع گریڈیہ کےجامع مسجدمیں خطاب کرتےھوئے
صفا بیت المال شاخ جامتاڑا کے جانب سے چیروڈیہ اجتماع میں کھجور اور پانی کا نظم کیا گیا ھے