Hingoli
صفاء بیت المال شاخ ضلع ہنگو   کے جانب سے ایک غریب عورت کےلئے ماہانہ وظیفہ تقسیم کیاگیا منجانب اعجاز خان بیتی خادم صفاءضلع ہنگولی
یتیموں مسکینوں بیواؤں کا سہارا "صفا بیت المال شاخ ھنگولی" مسلسل اپنی خدمات میں لگا ہے اور موقع بموقع امت کی بلاتفریق مذہب وملت ضروری خدمات انجام دے رہا ہے.گذشتہ رمضان المبارک اور عید الفطر کی خدمات سے ابھی مکمل فراغت نہیں ملی کہ عصری تعلیمی اداروں کے آغاز پر کئی طلباء و طالبات کی ضروریات سے اراکین ادارہ متفکر ہوئے. اورعصری اسکولوں کے کل 30/ طلباء و طالبات میں بلاتفریق مذہب و ملت تعلیمی کٹ تقسیم کئے گئے.جس میں بہوجن سماج ایچ سی ایس سی اور مسلمان بچے بچیاں شامل ہیں.اس اہم موقع پر اراکینِ صفا کے ساتھ ساتھ شہر ھنگولی کے معزز علماء وحفاظ اور خواص بھی کثیر تعداد میں موجود تھے.تمام ہی شریکان مجلس نے صفا بیت المال کے اس اقدام کی خوب سراہنا کی اور دعائیں دی. اللہ تعالی خادمینِ صفا اور معاونینِ صفا کی خدمات کو قبول فرماکر مزید کا استحکام پیدا کرنے کی توفیق نصیب فرمائے.آمین
منجانب: اعجاز خان بیتی
خادم صفا بیت المال شاخ ضلع ھنگولی مہاراشٹر
صدر محترم حضرت مولانا غیاث احمد رشادی صاحب 21 مئ 2017  بروز اتوار ہنگولی تشریف لارہے ہیں اس موقع پر ایک عظیم الشان جلسہ عام کی تیاری کے لئے صفاء کے ذمداروں کی ایک اہم میٹنگ ہوی جس میں تمام ذمداریوں کو تقسیم کیاگیا
صفاء بیت المال شاخ ہنگولی کے جانب سے ایک غریب بچہ کے دواخانہ اور داوں کے لئے امداد کی گئی
صفاء بیت المال شاخ ہنگولی کے جانب سے ہنگولی بس اسٹیشن پرپانی کےسبیل کا افتتاح ہوا جس میں ہندو مسلم تمام ہی مذاہب کے لوگو نے شرکت کی اور صفاءبیت المال کےخدمات کو بہت سرایہ اور آراکین صفاء ہنگولی کو مبارک باد  دی منجا ب اعجاز خان بیتی خادم صفاء ضلع ہنگولی