Chikmagalur
صفابیت المال شاخ چکمگلور کی رفاہی خدمات 
 الحمد للہ صفابیت المال شاخ چکمگلور کی جانب سےہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی 40 غریب ومستحق افراد میں فی کس 400روپئے جملہ 16000روپیوں کا ماہانہ راشن تقسیم کیا گیا
 
صفابیت المال شاخ چکمگلور کی رفاہی خدمات 
 الحمد للہ صفابیت المال شاخ چکمگلور کی جانب سےہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی 40 غریب ومستحق افراد میں فی کس 400روپئے جملہ 16000روپیوں کا ماہانہ راشن تقسیم کیا گیا
Kadur karanataka.may safa bitul mall ka iftada
الحمدللہ صفابیت المال شاخ چکمگلور کی جانب سے بروز ہفتہ فرقانیہ شادی محل میں میڈیکل کیمپ قائم کیا گیا سپتگری ہسپتال بنگلور سے ہاٹ کڈنی اور رگوں کے ماہر ڈاکٹرز تشریف لائے اور تقریبا 500مریضوں کا مفت معائنہ کیا  اور 15 مریضوں کو مزید علاج کے لیے سپتگری ہسپتال بنگلور کو بھیجا گیا 
 موسم گرما ہونےکی وجہ سے بس اسٹانڈکے پاس صاف اور تھنڈے پانی پلانے کا نظم کیا گیا جوحضرات علماء کرام کی دعاوں سے آج اس کا افتتاح عمل میں آیا